سری لنکا معاشی بحران: تنخواہیں اور پنشن کے لالے پڑ گئے

کولمبو – حال ہی میں دیوالیہ ہونے والے ملک سری لنکا میں سرکاری ملازمین کو تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی میں مشکل کا سامنا ہے جس پر نئے صدر نے حکومتی اخراجات میں 5 فیصد تک کمی کرنے کا اعلان کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے نے … سری لنکا معاشی بحران: تنخواہیں اور پنشن کے لالے پڑ گئے پڑھنا جاری رکھیں